ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا سے متاثرہ 22ہزار حاملہ خواتین پر تحقیق؛ خوفناک نتائج سامنے آگئے

کورونا سے متاثرہ 22ہزار حاملہ خواتین پر تحقیق؛ خوفناک نتائج سامنے آگئے
کیپشن: Covid in pregnant women
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کورونا وائرس حاملہ خواتین اور نومولود کے لیے بھی خطرناک، گلوبل اسٹڈی میں 18 ممالک سے 22 ہزار حاملہ خواتین کا مشاہدہ کیا گیا جن میں پاکستان کی 900 حاملہ خواتین بھی شامل تھیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹڈی میں پاکستان سے آغا خان یونیورسٹی کی شامل ڈاکٹر شبینہ عارف کا کہنا ہےاسٹڈی کے دروان پاکستان کی 900 حاملہ خواتین کا جائزہ لیا گیا، کورونا سے متاثرہ 300 حاملہ خواتین کو 600 غیر متاثرہ حاملہ خواتین سے موازنہ کیا گیا، حاملہ خواتین کی اموات کا امکان 22 گنا بڑھ جاتا ہے، کورونا متاثرہ حاملہ خواتین کے 13 فیصد نومولود بھی متاثر ہوئے، نارمل ڈیلیوری کی صورت میں نومولود کے متاثرہ ہونے کا امکان کم ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer