ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا پھر مہنگا،قیمت میں بڑا اضافہ

سونا پھر مہنگا،قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

 ملک میں سونے قیمت میں 650 روپے اضافے کے بعد 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 209,000 روپے تک پہنچ گئی۔

 جیولرز کے مطابق آج سونے22 قیراط کے نرخ 191,583 روپے فی تولہ ہیں۔ اس وقت 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 179,184 روپے ہے جبکہ 10 گرام22 قیراط سونے کی قیمت 164,252 روپے ہے۔

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سامنا ہے،اس وقت موجودہ شرح 1,972 ڈالر فی اونس ہے۔