ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

Aus Vs Rsa
کیپشن: Aus Vs Rsa
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 118رنز بنائے ۔آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں ہدف پورا کرلیا۔آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ 35رنز بنا کر نمایاں رہے ۔مارکس سٹونس 24رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ میکس ویل اٹھارہ اور ڈیوڈ وارنر نے چودہ رنز بنائے ۔

 جنوبی افریقہ کے مارکرم نے چالیس رنز بنا کرنمایاں رہے ۔ربادہ نے انیس اور ڈیوڈ ملر نے سولہ رنز کی اننگز کھیلی ۔آسٹریلیا کے مچل سٹارک ایڈم زیمپا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer