ایلون مسک کا ایک اور خواب پورا ہوگیا

Hyperloop
کیپشن: Elon Musk
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    ایلون مسک کی بورنگ کمپنی کو لاس ویگاس زیر زمین ٹرانسپورٹ سسٹم  ٹھیکا مل گیا۔700 ٹیسلا کاریں سفر کریں گی.
 سٹی کونسل حکام  نے مجوزہ ویگاس لوپ کی منظوری دی  یہ لوپ لاس ویگاس رائڈرز سٹیڈیم اور لاس ویگاس کیمپس میں نیواڈا یونیورسٹی کو جوڑے گا۔ یادرہے ایلون مسک کی بورنگ کمپنی پہلے ہی شہر کے لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں 1.7 میل طویل ایک چھوٹا لوپ سسٹم بنا چکی ہے۔

29 میل طویل نظام میں 700 ٹیسلا کاریں ایک ہی وقت میں ان سرنگوں سے گزریں گی اور 51 سٹیشنوں کے ذریعے 57 مسافر فی گھنٹہ سفر کر سکیں گی۔مسافروں سے فی سواری پانچ سے 20 ڈالر کے درمیان چارج کیا جائے گا ۔کمپنی نے جولائی میں فلوریڈا اور اگست میں ٹیکساس میں ایسے سسٹم کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر