سٹی42: وزیراعظم عمران خان کا میاں نوازشریف کے علاج بارے وزیراعلیٰ کو فون، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو بہترین علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میاں نوازشریف کے علاج بارے وزیراعلیٰ کو فون کیا اور سابق وزیراعظم کو بہترین علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ نے نوازشریف کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات سے متعلق کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔