ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنکا پریمیئر لیگ , بابر اعظم ڈائریکٹ معاہدہ پانے والے پہلے پاکستانی

لنکا پریمیئر لیگ , بابر اعظم ڈائریکٹ معاہدہ پانے والے پہلے پاکستانی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بابراعظم سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ میں ڈائریکٹ معائدہ پانے والے پہلے پاکستان بن گئے ہیں۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں ڈائریکٹ معاہدہ پانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ، انہیں کولمبو کی ٹیم میں نمائندگی مل گئی ہے.  اٹھائی سالہ اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ایک اور اعزاز مل گیا ہے، وہ لنکن پریمیئر لیگ 2023 میں ڈائریکٹ معاہدہ پانے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں، بابر اعظم کو کولمبو کی ٹیم نے اپنا حصہ بنا لیا ہے۔لیگ کھیلنے والے تمام کرکٹرز کی بولی گیارہ جون کو شیڈول ہے جبکہ لنکن پریمیئر لیگ کا انعقاد  31 جولائی سے 22 اگست تک ہو گا۔