ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناراض ارکان سے رابطے تیز,وزیر اعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ناراض ارکان سے رابطے تیز,وزیر اعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: Pm Imran Khan Ijlas
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعظم نےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلالیاہے۔

 تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کا اجلاس آج بنی گالا میں بلا لیا،اجلاس میں سیاسی صورتِ حال اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال ہوگا۔اس موقع پر وزیر اعظم کو سپریم کورٹ میں دائر ریفرنس پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے 27 مارچ کے جلسے کی تیاریوں پر بھی مشاورت ہوگی۔

 واضح رہے وزیراعظم کو اتحادیوں اور ناراض ارکان سے روابط، سپریم کورٹ میں دائر ریفرنس، قانونی اور آئینی امور پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔