ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی سند , پولیس میں بھرتی ہونیوالے کانسٹیبل کو قید کی سزا

جعلی سند , پولیس میں بھرتی ہونیوالے کانسٹیبل کو قید کی سزا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین جمالی) انٹی کرپشن عدالت لاہور نے میٹرک کی جعلی سند سے پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہونے والے ملزم اعجاز علی کو 12 سال قید کی سزا سنا دی۔

 سپیشل جج انٹی کرپشن علی رضا اعوان نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے ملزم اعجاز علی کو 80 ہزار جرمانے کی سزا بھی سنائی جبکہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر قید کی مدت 4 ماہ بڑھانے کی سزا بھی سنائی گئی۔ خیال رہے کہ ملزم اعجاز علی کیخلاف 2015ء میں مقدمہ درج ہوا تھا جس میں ملزم اعجاز علی کے میٹرک کی جعلی سند پر پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہونے کی دفعات شامل کی گئی تھیں۔

Ansa Awais

Content Writer