سعودی عرب میں اسلامی فنون لطیفہ پر مبنی نمائش کا آغاز

Saudia arab,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں اسلامی فنون لطیفہ پر مبنی نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں اسلامی آرٹ کے سینکڑوں نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں


سعودی عرب کے شہر جدہ میں الدراعیہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام اسلامی فنونِ لطیفہ کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جو تین ماہ جاری رہے گی وسیع و عریض علاقے میں پھیلی نمائش میں دنیا کے ساٹھ ماہر فننون لطیفہ کے آرٹسٹوں کے 280 نمونے رکھے گئے ہیں جبکہ نمائش میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کی تاریخ کو اجاگر کرنے سمیت دیگر تاریخی اسلامی معلومات پر مبنی آرٹس کے نمونے ملکی وغیر ملکیوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔