ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی سستی ہوئی یا مہنگی؟ آج کا ریٹ جانئے

مرغی سستی ہوئی یا مہنگی؟ آج کا ریٹ جانئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) شہرمیں برائلر کی رسد میں بہتری کے ساتھ قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ شہر میں   مرغی  کے گوشت کی قیمت 244 سے کم ہو کر 236 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
زندہ مرغی 5 روپے کمی کے بعد 163 روپے جبکہ  مرغی کا گوشت 8 روپے کمی کے بعد 236 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم ہے ، شہر میں فارمی انڈے  122 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔ 

تاہم شہری ابھی بھی پریشان ہیں،شہریوں نے  اپیل کی ہے کہ حکومت اس بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ  مرغی کی کمی کی وجہ سےقیمتوں میں اضافہ ہوا جیسے ہی مال پورا ہوا، قیمتیں دوبارہ کم ہوجائیں گی۔ 
 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔