ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باٹاپور:تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی، بچوں کو کچل ڈالا

باٹاپور:تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی، بچوں کو کچل ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیشہ خان:باٹا پور کے علاقے بسین گاؤں میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی اور بچوں کو کچل ڈالا، حادثے میں2 بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ پیش آیا بسین گاؤں میں موٹرسائیکل سوارعرفان اپنی بیوی اور دو بچوں سمیت ٹرک کی زد میں آگیا،عرفان اس کی بیوی رابعہ چھ سالہ نمرہ اور چار سالہ ریحان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کا سبب بننے والے ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی، دردناک واقعے پرعلاقہ مکین بھی سراپا احتجاج ہیں