ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فروغ نسیم سے استعفے کا مطالبہ مسترد

 فروغ نسیم سے استعفے کا مطالبہ مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) پاکستان بارکونسل کا وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم سے استعفے کے مطالبے کا معاملہ،چیئرمین ایگزیکٹوکمیٹی پنجاب بارجمیل اصغربھٹی نے مطالبہ مسترد کردیا۔
چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل جمیل اصغر بھٹی نے وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ وہ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، پنجاب بھر کے وکلا فروغ نسیم کی تعیناتی کے معاملے پر ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے مشکور ہیں جنہوں نے فروغ نسیم کو وزیرقانون تعینات کیا، جمہوری حکومتوں میں استعفے طلب نہیں کیےجاتے، پاکستان بارکونسل کا وفاقی وزیرقانون سے استعفے کا مطالبہ بلاجواز ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer