ویب ڈیسک : بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے اپنا پہلا عمرہ ادا کرلیا۔
عمرے پر جنت کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے، دونوں نے بیت اللّٰہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ جمعہ مبارک، ہم نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
تین روز قبل اداکارہ نے مسجد نبویﷺ سے بھی اپنی تصاویر شیئر کی تھیں، ان کے ہمراہ والدین بھی تھے۔