ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں سیاسی گرماگرمی، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

پنجاب میں سیاسی گرماگرمی، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات
کیپشن: Shahbaz Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی بجائے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔وزیراعظم شہباز شریف اور چودھری شجاعت حسین میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال خصوصا  پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ملاقات کے بعد اپنی رہائش گاہ 96H ماڈل ٹاؤن پر پہنچ گئے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر