ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سی ای اوز کانفرنس طلب کر لی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سی ای اوز کانفرنس طلب کر لی
کیپشن: City42 - Education Department Schools CEOs
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض ): محکمہ سکول ایجوکیشن نے  6 جنوری کو لاہور میں سی ای اوز کانفرنس طلب کر لی،جس میں بچوں کے سکول میں داخلے اوراساتذہ کی ترقیوں سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائمری اور مڈل کے امتحانات اور دیگر تعلیمی معاملات کے لیے سی ای او ز کانفرنس طلب کر لی۔ سیکرٹری سکول کانفرنس کی سربراہی کریں گے۔ جس میں بچوں کے سکول میں داخلے کے حوالے سے مہم پر غور کیا جائے گا۔ ٹیچرز کی ترقیوں کے معاملے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔