سٹی 42:وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 1445 ہجری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا.
تفصیلات کے مطابق عیدمیلادالنبیﷺ پر 29 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ،کابینہ ڈویژن نے 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔