ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معاون خصوصی برائے توانائی و پیٹرولیم تابش گوہر عہدے سے مستعفی

Minister of energy and petroleum Tabish Gauhar
کیپشن: Minister of energy and petroleum
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے توانائی و پٹرولیم تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تابش گوہر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔ وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات بھی کی تھی۔ ملاقات میں وزیر توانائی نے تابش گوہر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں منظورنظر افسران تعینات کرانے کا الزام تھا۔