ویب ڈیسک: بھارت میں شادیوں کے دوران ہونے والی دلچسپ لمحات سےمتعلق خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، شادیوں میں ہونے والے ایسے واقعات کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر موجود ہیں۔
بھابھی اور دیور کے رشتے کا تعلق ایک ایسا خوبصورت بندھن ہوتا ہے، جیسے وہ ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہوں۔ یہ دنوں بہن بھائی کی طرح لڑنے جھگڑنے کے ساتھ دکھ سکھ بھی بانٹے ہیں۔ یہ رشتہ دوستی کا مجموعہ سمجھا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی خوبصورت ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں بھابھی اور دیور کے رشتے کی عکاسی کی گئی ہے۔ جہاں دلہن اپنے بہنوئی کے ساتھ دل کھول کر رقص کرتی ہے۔
family: Arial,sans-serif; font-size: 14px; font-style: normal; font-weight: 550; line-height: 18px;">View this post on Instagramfamily: Arial,sans-serif; font-size: 14px; line-height: 17px; margin-bottom: 0; margin-top: 8px; overflow: hidden; padding: 8px 0 7px; text-align: center; text-overflow: ellipsis; white-space: nowrap;">A post shared by Banthan Banno (@banthanbanno)
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھابھی اور دیور انڈین فلم کولی نمبر 1 کے گانے ’’ہٹ جاسامنے سے تیری بھابھی کھڑی ہے‘‘ پر ڈانس کررہے ہیں۔ صارفین کی جانب سے ویڈیو کو پسند کیا جا رہا ہے اور اسے اب تک 22 ہزار سے زائد لوگ لائک کر چکے ہیں۔