(ویب ڈیسک)ماہی گیروں کا عالمی دن،لاہورریگل چوک سے پریس کلب تک ماہی گیروں کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں روایتی رقص اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا،شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں، چیئرمین پاکستان فشر فورم کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں کو درپیش مسائل کو حکومت حل کرے۔