(عابد چوہدری) نواں کوٹ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا،سب انسپکٹر شیر خان کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
نواں کوٹ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر کیا گیا،مقدمہ سب انسپکٹر شیر خان کی مدعیت میں درج کیا گیا،پولیس کے مطابق قتل کی دفعات کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کےحوالے کردی مگر تاحال پولیس قاتل ڈورکے ملزمان کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔