ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس کی قیمت میں کمی

گیس کی قیمت میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مہنگائی سے ستائے عوام کو ایک اور ریلیف مل گیا ،حکومت نے آٹا،چینی،گھی اورپٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس بھی سستی کر دی ۔

 تفصیلات کے مطابق  اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کردی ہے ، سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل)کیلئے گیس کی اوسط قیمت1635.90 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، ایس این جی پی ایل کے لیے 179.17 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ہوئی ہے،فیصل آباد کے کاروباری افرادکا گیس سستی ہونے کا خیر مقدم کہاگیس کی قیمتوں میں کمی ہو تو انڈسٹری بحران سے نکل آئے گی،کاروباری افراد نے حکومت سے ٹیکسز اور بجلی کی قیمت کم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔
 

Ansa Awais

Content Writer