نبیل ملک: لاہورایئرپورٹ پرامیگریشن حکام کی کارروائیاں، امارات ایئرکی پرواز624 پرساؤتھ افریقہ،ترکی سے بے دخل3 مسافرگرفتار۔
سٹی 42 ذرائع کے مطابق لاہورایئرپورٹ پرامیگریشن حکام نے کارروائیاں کرتے ہوئے امارات ایئرکی پرواز 624 پرساؤتھ افریقہ،ترکی سےبےدخل3مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ نارووال کاعاطف اسلم اوربابرنوازکوویزے جعلی ہونے پر بےدخل کیا گیا۔
یہ بھی لازمی پڑھیں:احد چیمہ کی عدالت میں پیشی، اہم پیش رفت سامنے آگئی
علاوہ ازیں گوجرانوالہ کےرہائشی ملزم اللہ دتہ کوترکی سےبےدخل کیا گیا۔ یورپ جانےکی کوشش کامیاب نہ ہوئی تواللہ دتہ نےگرفتاری دیدی۔ امیگریشن افسرریاض خان نےعملےکےہمراہ تمام افراد کوگرفتارکرلیا۔