صرات نقوی: پانچویں روزے بھی سورج کا پارہ عروج پر، گرمی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہونے لگا، محکمہ موسمیات کے مطابق موسم گرم اور خشک رہے گا۔
سٹی 42 ذرائع کے مطابق لاہور شہر پر سورج کا راج رہنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ آج درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 41 جبکہ کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
یہ بھی لازمی پڑھیں:مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں میں پھوٹ پڑ گئی
ہوا میں نمی کا تناسب 23فیصدجبکہ ہوائیں 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
یہ بھی ضرور دیکھیں: