ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کا مشن، ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع

غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کا مشن، ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کی ہے جبکہ اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران کابینہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے جس میں ایس آئی ایف سی سے متعلق ارکان کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔