ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہمشیرہ کو حادثہ پیش

Accident sister's PM sind
کیپشن: Accident sister's PM sind
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ کے ضلع مٹیاری کے علاقے بھٹ شاہ میں قومی شاہراہ پر ٹریلرکی کار کو ٹکر سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہمشیرہ سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہالا ہسپتال منتقل کردیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ کی ہمشیرہ  ڈاکٹر سراج النساء بھی زخمی ہیں۔

ایم ایس ہالا ہسپتال ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق زخمیوں کو سر اور بازوؤں میں چوٹیں لگی ہیں، تمام زخمیوں کو مرہم پٹی کرکے کراچی روانہ کردیا گیا۔پولیس کا کہناتھا کہ ڈاکٹر سراج النساء  اپنی فیملی کے ساتھ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer