بسام سلطان : ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا لطیف خان کا سیلنڈر والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 مزید گاڑیاں بند کر دی گئیں۔
سیلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کاروائیاں جاری ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر لطیف خان کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر سیلنڈر والی گاڑیوں کو بند کیا جا رہا ہے، شہریوں کی محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔