ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سروسز ہسپتال کا بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل دیدیا گیا 

Services hospital,Board of management,formed,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)سروسز ہسپتال کا بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل دیدیا گیا،استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان سروسز ہسپتال کے بورڈ  آف مینجمنٹ کے چیئرمین نامزد ، کارڈیک سرجن پروفیسر آفتاب یونس بورڈ آف مینجمنٹ کا رکن نامزد کر دیا گیا۔  ڈاکٹر سیدہ زاہدہ، بریگیڈیئر خالد، ایڈووکیٹ سارہ عقیل  اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ عابد امین کو بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن نامزد کر دیا گیا۔ 
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے بورڈ آف مینجمنٹ سروسز ہسپتال کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔سروسز ہسپتال کا بورڈ آف مینجمنٹ چار سالہ مدت کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔