ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واپڈا افسران کیلئے بڑی خوشخبری

واپڈا افسران کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہد ندیم ) واپڈا کے 95 ایس ڈی اوز کو کارکردگی کی بنیاد پر مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی اوز کو بطور جونیئر انجینئر ایک سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا تھا، یہ شرط عائد کی گئی کہ بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو ریگولر کر دیا جائے گا۔

واپڈا انتظامیہ نے کیس کو سلیکشن بورڈ کے سامنے پیش کیا، جس کے بعد کارکردگی کی بنیاد پر ایس ڈی اوز کو مستقل کر دیا گیا۔ تمام ایس ڈی اوز کو واپڈا جوائن کرنے کی تاریخ سے مستقل کیا گیا ہے۔