سٹی42: اسلحہ کےساتھ ٹک ٹاک بنانے کے شوقین دو ٹک ٹاکر گرفتار ہو گئے۔
چک نمبر 134 رےبے میں مہران اور عمر حیات نے اسلحہ کے ساتھ تصاویر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ لیں۔ایس ایچ او ساہیانوالہ نوید اسلم نے دونوں ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار عمرحیات اور مہران سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔گرفتارشدگان کے خلاف الگ الگ مقدمات بھی درج کرلئے گئے۔