ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیڈو بس سروس بند؟اہم خبرآگئی

سپیڈو بس سروس بند؟اہم خبرآگئی
کیپشن: Public Transport
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لودہراں سےبہاولپور سپیڈو بس سے ماہانہ آنے جانے والے لاکھوں مسافروں کے لئے بری خبر سپیڈو بس سروس بند ہونے کا اندیشہ۔

 لودہراں سےبہاولپور سپیڈو بس سے ماہانہ آنے جانے والے لاکھوں مسافروں کے لئے بری خبر،  نجی بس سروس ڈائیوو سپیڈو بس کی جانب سے سروس بند کرنے کا اندیشہ ہے ۔ تاحال نجی بس سروس کے تقریبا ساڑھے بارہ کروڑروپے حکومت کے ذمے واجب الادا ہیں۔

نجی بس سروس نے بس سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی،   سپیڈو پر  ڈیلی10 ہزار روزانہ مسافر بھی کرتے رہے اور آج کل  4 ہزار مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں۔ حکومت مسافروں کو روزانہ 18 لاکھ سبسڈی دے رہی ہے۔