ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے ساتھ آج وہی کریں گے جو کل ہمارے ساتھ ہوا، بریس ویل کا چیلنج

Pakistan Cricket, Braswell, New Zeeland, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:پاکستان ٹور پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کیپٹن مائیکل بریس ویل نے اعلان کیا ہے کہ آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے ساتھ وہی کریں گے جو پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہمارے ساتھ کیا۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے ٹاس کے بعد کیویز  سائیڈ کے کپتان نے کہا کہ وہ باؤلنگ لے رہے ہیں اور پاکستان کے ساتھ آج میچ میں اسے ریپلیکیٹ کریں گے جو پاکستان نے کل کے میچ میں (انہیں پہلے بیٹنگ دے کر ) کیا تھا۔ 

کل کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوز لینڈ کو بیٹنگ آفر کی تھی اور ساری ٹیم کو   92  رنز پر آؤٹ کر دیا تھا۔ پاکستان نے کل کا میچ سات وکٹوں سے جیتا تھا۔ 

بریس ویل نے بتایا کہ آج کے میچ میں وہ دو نئے پلئیرز کو ڈیبیو کروا رہے ہیں جو