سٹی42: لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں پولیس ڈی ایس پی اہلکار آمین اللہ جاں بحق ہوگئے.
پولیس زرائع کے مطابق لنڈی کوتل میں نامعلوم کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش پولیس نے تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے. پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کو خیبر کے مقامی پہاڑ کے سیاحتی مقام حصار میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے.