شہرکا موسم گرم اور خشک،سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی

شہرکا موسم گرم اور خشک،سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)‎شہرکا موسم گرم اور خشک،‎آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔
 ماہرین کے مطابق ‎لاہور کا درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،‎‏‎کم سے کم درجہ حرارت 22 زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
 دوسری جانب ‎ شہر کی ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 70 ریکارڈ،‎ لاہور آلودگی کے اعتبار سے ملکی سطح پر چونتیسویں نمبر پر آ گیا۔
‎‏‎فیز 8 ڈی ایچ اے 104, فدا حسین 82 , ٹھوکر نیاز بیگ 76 اے کیو آئی کی شرح ریکارڈ کی گئی۔