ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شکارپورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو  جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

 اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج  نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور  انہیں26 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل جیل بھیجنےکا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ شکار پور میں علی امین گنڈاپور کے خلاف ریاست مخالف تقاریرکا مقدمہ درج ہے۔

گزشتہ روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پورکو سندھ پولیس کے حوالےکیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer