ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری نثار کی دوبارہ سیاست میں انٹری

چودھری نثار کی دوبارہ سیاست میں انٹری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) مسلم لیگ( ن) کےناراض رہنما و سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پنجاب کی سیاست میں ری انٹری کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما و سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنے قریبی حلقوں سے مشاورت مکمل کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ، چودھری نثار علی خان کا 22 اپریل سے شروع ہونیوالے اجلاس میں کسی بھی دن حلف اٹھانے کا امکان ہے۔

ذرائع نےدعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان کی میاں محمد شہبازشریف اور دیگر سیاسی قائدین سے  ملاقات بھی  متوقع ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer