ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ نے استعفیٰ دیدیا

Resignation
کیپشن: Resignation
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیلا بریورمین نے کہا کہ میں نے غلطی سے سرکاری دستاویز ذاتی ای میل سے ارسال کیں۔ٹوئٹر پر انہوں نے استعفیٰ کا خط پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ انتہائی افسوس کے ساتھ مستعفی ہونے کا انتخاب کر رہی ہیں, رولز کے مطابق میں نے غلطی کی اس لیے استعفیٰ دے رہی ہوں۔

دی گارڈین نے دعویٰ کہا کہ بریورمین کی رخصتی کے بعد گرانٹ شیپس جو کہ سابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ ہیں نے کنزرویٹو قیادت کی دوڑ میں رشی سنک کی بھرپور حمایت کی تھی وہ وزیرداخلہ کا منصب سنبھال سکتے ہیں.