ویب ڈیسک : وفاقی وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کونسے فرشتے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس میں پیسے ڈال گئے ، انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔
وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہپارٹی اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے کئی حقائق سامنے آئیں گے۔ ن لیگ کو جسٹس قیوم والے ٹیلیفونک انصاف کی عادت ہے۔ اپنی رسیدیں نکالیں، دوبارہ قطری خط یا جعلی ٹرسٹ ڈید نہ دکھائیں۔ ان سے سوال پوچھا جائے تو اداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں، ۔ کونسے فرشتے تھے جو آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں پیسے ڈال گئے۔
LIVE #APPNews : Minister for State Information and Broadcasting @FarrukhHabibISF talks to media after appearing before Scrutiny Committee of Election Commission of Pakistan #Islamabad https://t.co/SKlmWBn2K4
— ( عشرہِ رحمت العالمینﷺ) APP ???????? (@appcsocialmedia) October 20, 2021