زین مدنی: اداکار طاہر انجم کی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے ماڈل ٹاؤن 180 ایچ میں ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں طاہر انجم نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی خدمات پر مجھے بہت سراہا، میں مریم نواز صاحبہ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مریم نواز نے کلچر ونگ کو فعال کرنے کا کہا ہے ۔
طاہر انجم نے مزید کہا کہ کلچر ونگ ن لیگ کو فعال کرنے کے لیے کام کروں گا ۔