ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 معروف اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Aysha khan, former actress
کیپشن: Aysha khan ,file photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان  کے ہاں بیٹے کی پیدائش،عائشہ خان  نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری  فوٹو اینڈ  ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے سنائی۔

 2018 میں میجر عقبیٰ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

  عائشہ عقبیٰ خان نے ایک تصویر پوسٹ کی جس پر ہلکے نیلے رنگ کے جوتے بنے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی پیغام بھی لکھا ہےکہ’ہم اپنے بیٹے کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں۔