دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ دریافت

A-76 Iceberg
کیپشن: A-76 Iceberg
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: یورپی خلائی ایجنسی نے دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ دریافت کرلیا۔

یورپی خلائی ایجنسی(ای ایس ایل)  کا کہنا ہے کہ انٹارکٹیکا کے منجمد کنارے سے برف کا نہایت بڑا ٹکڑا علیحدہ ہوکر سمندر میں آگیا اور دنیا کے سب سے بڑے برفانی تودے کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ برفانی تودے کا نام اے 76 ہے جبکہ اسکا حجم 4 ہزار 320 مربع کلومیٹر ہے۔اس برفانی تودے کی لمبائی 175 جبکہ چوڑائی 25 کلو میٹر ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تودہ اسپین کے جزیرے میجرو سے بھی بڑا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer