ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Lahore Highcourt
کیپشن: Lahore Highcourt
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہاکہ جسٹس طارق سلیم شیخ کل درخواست پر سماعت کریں گے ،لاہور پولیس کے پکڑ دھکڑ کیخلاف کیس کی بھی کل سماعت ہو گی ۔