(ویب ڈیسک) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال اور نمازِ جنازہ کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔