اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کیلئے خوشخبری

good news for open latter vehicles
کیپشن: open latter vehicles
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)گاڑیوں کی بائیو میٹرک سسٹم سے بیزار شہریوں کے لئے اچھی خبر،اوپن لیٹر پر چلنے والی لاکھوں گاڑی مالکان کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

ڈی جی ایکسائز ملک رفاقت کا کہناتھا کہ 2ماہ گاڑیوں کی بائیو میٹرک ٹرانسفر سسٹم میں نرمی کے لئے سمری حکومت کوبھجوا دی گئی۔فروخت کنندہ کی عدم دستیابی پر 2 بارمجاز افسرکی تصدیق کے بعد گاڑی خریدارکے نام ٹرانسفر کروالی جائےگی۔

شوروم مالکان کو گاڑی فروخت کی صورت میں 3 ماہ فروخت کنندہ کے نام رکھنے گاڑی رکھنے کی سمری بھی حکومت کو بھجوادی گئی۔ڈی جی ایکسائز اور کار ڈیلرز فیڈریشن کے درمیان معاملات طہ پاگئے۔

کار ڈیلر فیڈریشن کے صدر شہزادہ سلیم کی قیادت نے ڈی جی آفس میں ملاقات کی۔سمری کیبنٹ کمیٹی کی جانب سے منظوری کے بعد عملدرامد شروع کیا جائےگا۔سابق حکومت کو بھی سمری بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری نہیں ہوسکی تھی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer