(علی رامے) پنجاب حکومت نے پنشن میں10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پنجاب میں ریٹائرڈہونے والے افسران وملازمین کو پنشن 10 فیصداضافے کے ساتھ ملے گی، یکم جولائی 2019 ءکو ریٹائرڈ ہونے والے افسران وُ ملازمین کو بھی پنشن دس فیصد اضافے کیساتھ ملے گی ۔