(فخر امام)رائیونڈروڈپرلوڈراورمسافررکشہ میں خوفناک تصادم،ایک شخص جاں بحق جبکہ دومعمولی زخمی ہوگئے۔
ریسکیوکےمطابق اطلاع ملنے پرامدادی ٹیمیں موقع پرپہنچیں، جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت30سالہ آصف کےنام سےہوئی ہے، پولیس نےلاش کوتحویل میں لےکرکارروائی کا آغاز کردیا،جبکہ ٹریفک حادثےکےباعث ٹریفک کانظام بھی متاثررہا۔