ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائس چیئرمین واسا چودھری شہبازاحمد کا چائنہ سکیم سپورٹس کمپلیکس کادورہ

وائس چیئرمین واسا چودھری شہبازاحمد کا چائنہ سکیم سپورٹس کمپلیکس کادورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کا چائنہ سکیم سپورٹس کمپلیکس کادورہ ،ان کا کہنا تھا کہ سپورٹس کمپلیکس کی تعمیرکاکام پچیس مارچ تک مکمل ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین واسا نے سپورٹس کمپلیکس کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ،ان کاکہناتھا کہ چائنہ سکیم سپورٹس کمپلیکس میں بچوں اور مردوں کا علیحدہ علیحدہ سوئمنگ پول ،بیڈمنٹن ہال تعمیر کیا جائے گا۔

مردوں اور خواتین کے لیے علیحدہ جم اوراوپن ٹینس کورٹ باسکٹ بال کورٹ ہوں گئے،اس موقع پر چئیرمین یونین کونسل ایک سو باسٹھ چودھری فیض رسول پراجیکٹ مینیجر نوید اختر موجودتھے۔