ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کاپرائمری سکولوں کے معیار تعلیم کا جائزہ لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کاپرائمری سکولوں کے معیار تعلیم کا جائزہ لینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) پنجاب حکومت کا پرائمری سکولز کے معیار تعلیم کا جائزہ لینے کا فیصلہ لٹریسی اینڈ نیومیریسی ڈرائیو کے تحت پنجاب کے تمام سکولز میں تیسری جماعت کا ٹیسٹ لیا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق لٹریسی اینڈ نیومیریسی ڈرائیو کے تحت تیسری جماعت کے ہونے والےٹیسٹ کی نگرانی وزیر اعلی مانیٹرنگ سیل کرے گا، ٹیسٹ 26 فروری سے 2 مارچ تک لیا جائے گا۔ ٹیسٹ منعقد کرانے کے لیےایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیاہے۔

ٹیسٹ کے طریقہ کار سے متعلق مانٹرننگ ایولویشن اسسٹنٹ کو19سے23فروری تک تربیت دی جائے گی۔