ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور میں موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورسک روڈ پر متھرا کے علاقے میں پیش آیا جہاں نا معلوم موٹرسائیکل سواروں نے حساس ادارے کے سب انسپکٹر شوکت پر فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ   فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر شوکت جاں بحق ہوگئے  جب کہ موٹرسائیکل سوار حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتل منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔