ویب ڈیسک: ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 17 ہزار 872 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 499 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.51 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
COVID-19 Statistics 20 August 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 20, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,872
Positive Cases: 449
Positivity %: 2.51%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 158