ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گدھا کیوں کھولا، 2 بھائی قتل ہو گئے

گدھا کیوں کھولا، 2 بھائی قتل ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    شکر گڑھ  میں گدھا کھولنے کے الزام میں دو سگے بھائیوں کی جان لے لی گئی۔

پولیس کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں سلطان پور میں فائرنگ سے قتل ہونے والے 10 سالہ شہیر اور 17 سالہ شہروز کے ماموں فیاض کا اپنے پڑوسی سے جانور کی رسی کھولنے پر جھگڑا ہوا ۔ گدھے کی رسی کھولنے پر  پانچ پڑوسی طیش میں آگئے اور دونوں بھائیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء نے کچہری چوک پر لاشیں رکھ کر احتجاج کیا جس کے بعد پولیس نے خاتون سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔  پولیس نے پانچ میں سے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔